My add

Namaj kayam karo

Thursday, February 2, 2017

Urdu post

💫💫💫💫💫💫💫💫
  *ناکامی کا منہ اکثر  اس وقت دیکھنا پڑتا ہے۔*

 *جب ہم کامیابی کے حصول کے لئے*
*اپنے اللّٰہ کے اصول توڑ دیتے ہیں*
✨✨✨✨✨✨✨✨
 سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے،

حقیقت سارے خواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے،

کس کے دل میں کیا چھپا ہے،بس یہ اللّہ ہی جانتا ہے.
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے.

تھی خاموشی فطرت میں ہماری، تبھی تو برسوں نبھا گئ.
اگر ہم بھی جواب دےتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے،

ہم اچھے ہیں پر لوگوں کی نظروں میں صدا رہے برے،
کہی ہم مُسلمان سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے https://rkvegitable.blogspot.in/?m=1

No comments:

Post a Comment